☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17734
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17734
حدیث نمبر: 17734 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَحَمَّادٍ، أنهما كانا " لَا يَرَيَانِ بَأْسًا لِلنُّفَسَاءِ أَنْ تُزَوَّجَ حَتَّى تَطْهُرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ کے نزدیک نفاس والی عورت کے لئے پاک ہونے سے پہلے نکاح کرنا درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18354]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18354، ترقيم محمد عوامة 17734)
پچھلی حدیث → (17733) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17735)