☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17725
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17725
حدیث نمبر: 17725 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ عَلْقَمَةُ يَخْطُبُ إلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلُ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ رحمہ اللہ اپنے سے کم تر لوگوں کو نکاح کا پیغام بھجواتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18342]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18342، ترقيم محمد عوامة 17725)
پچھلی حدیث → (17724) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17726)