☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17724
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17724
حدیث نمبر: 17724 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : " مَا بَقِيَ مِنْ أَخْلَاقِ الْجَاهِلِيَّةِ شَيْءٌ إلَّا إنِّي لَسْتُ أُبَالِي أَيَّ الْمُسْلِمِينَ نَكَحْتُ وَأَيَّهُمْ أَنْكَحْتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھ میں جاہلیت کی کوئی عادت باقی نہیں رہی سوائے اس کے کہ مجھے اس بات کی پرواہ نہیں ہوتی کہ میں کس مسلمان سے شادی کررہاہوں اور کس سے شادی کر ارہا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18341]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18341، ترقيم محمد عوامة 17724)
پچھلی حدیث → (17723) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17725)