☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17715
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17715
حدیث نمبر: 17715 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ " الْمَرِيضِ يَتَزَوَّجُ؟ قَالَ: مَا أَرَاهُ إلَّا حَدَثًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے مریض کے شادی کرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ میرے نزدیک تو ایک نئی چیز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18332، ترقيم محمد عوامة 17715)
پچھلی حدیث → (17714) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17716)