☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17668
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17668
حدیث نمبر: 17668 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَفْصٌ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: فِي " الْمُلَاعِنُ يُكَذِّبُ نَفْسَهُ , قَالَ: يُضْرَبُ، وَهُوَ خَاطِبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر لعان کرنے والا مرد اپنے قول سے رجوع کرلے تو اس پر حد جاری ہوگی اور وہ نکاح کا پیام اس عورت کو بھیج سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18284، ترقيم محمد عوامة 17668)
پچھلی حدیث → (17667) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17669)