حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ: " إنْ أَكْذَبَ نَفْسَهُ جُلِدَ وَأُلْزِقَ بِهِ الْوَلَدُ وَرُدَّتْ إلَيْهِ امْرَأَتُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب لعان کرنے والے نے اپنے آپ کو جھوٹا قرار دے دیا تو اس پر حد جاری ہوگی، بچہ اسی کی طرف منسوب کیا جائے گا اور اس کی بیوی اس کی طرف واپس لوٹا دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18285]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18285، ترقيم محمد عوامة 17669)