☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17660
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17660
حدیث نمبر: 17660 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، قَالَ: سَأَلْتُ عَمْرًا؟ فَقَالَ:" كَانَ الْحَسَنُ يُفَرِّقُ بَيْنَهُمَا فَلَا يَجْتَمِعَانِ أَبَدًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ لعان کرنے والے مرد وعورت کے درمیان جدائی کرادیتے تھے اور ان کے پھر کبھی جمع نہ ہونے کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18276، ترقيم محمد عوامة 17660)
پچھلی حدیث → (17659) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17661)