☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17617
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17617
حدیث نمبر: 17617 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قال: نَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ: فِيمَنْ" تَزَوَّجَ ذَاتَ مَحْرَمٍ مِنْهُ فَدَخَلَ بِهَا قَالَ: لَهَا الصَّدَاقُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے غلطی سے کسی محرم سے شادی کرکے ہمبستری بھی کی تو عورت کو پورا مہر ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18224، ترقيم محمد عوامة 17617)
پچھلی حدیث → (17616) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17618)