☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17614
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17614
حدیث نمبر: 17614 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: سُئِلَ عَطَاءٌ، عَنِ " امْرَأَةٍ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِرَجُلٍ قَالَ: لَا يَكُونُ إلَّا بِصَدَاقٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ عورت کا اپنے آپ کو کسی مرد کے لئے ہبہ کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ بغیر مہر کے درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18221، ترقيم محمد عوامة 17614)
پچھلی حدیث → (17613) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17615)