حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " أَيُّمَا امْرَأَةٍ وَهَبَهَا أَبُوهَا لِرَجُلٍ أَوْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِرَجُلٍ ؛ فَلَهَا مَهْرُ مِثْلِهَا إنْ دَخَلَ بِهَا، وَإِلَّا فَإِنَّمَا عَلَيْهِ الْمُتْعَةُ إنْ طَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ عورت جس نے خود کو کسی کے لئے ہبہ کردیا یا اس کے باپ نے اسے کسی کے لئے ہبہ کردیا تو ایسی عورت کو مہر مثلی ملے گا اگر دخول کیا اور اگر دخول نہ کیا اور دخول سے پہلے طلاق دے دی تو اسے متعہ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18220، ترقيم محمد عوامة 17613)