حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، قَالَ: سُئِلَ عَطَاءٌ، عَنِ " امْرَأَةٍ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِرَجُلٍ قَالَ: لَا يَكُونُ إلَّا بِصَدَاقٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ عورت کا اپنے آپ کو کسی مرد کے لئے ہبہ کرنا کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ بغیر مہر کے درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18221، ترقيم محمد عوامة 17614)