☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17579
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17579
حدیث نمبر: 17579 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أَيَرَى الرَّجُلُ رَأْسَ جَدَّتِهِ؟ قَالَ: فَتَلَا عَلَيَّ الْآيَةَ:" وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَائِهِنَّ أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَاتِهِنَّ سورة النور آية 31 الْآيَةَ , قَالَ: أَرَاهَا فِيهِنَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنی ساس کے سر کو دیکھ سکتا ہے تو انہوں نے جواب میں یہ آیت پڑھی: وہ اپنی زینت ظاہر نہ کریں سوائے اپنے شوہروں کے، اپنے سسروں کے، اپنے بیٹوں کے، اپنے خاوند کے بیٹوں کے، اپنے بھائیوں کے، اپنے بھائیوں کے بیٹوں کے، یا اپنی بہنوں کے بیٹوں کے۔ پھر فرمایا کہ کیا تو اسے ان میں دیکھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18184]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18184، ترقيم محمد عوامة 17579)
پچھلی حدیث → (17578) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17580)