حَدَّثَنَا عَفَّانُ، قال: نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قَالَ: نَا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، وَعِكْرِمَةَ، فِي هَذِهِ: وَلا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ سورة النور آية 31 حَتَى فَرَغَ مِنْهَا، قَالَ:" لَمْ يُذْكَرِ الْعَمُّ وَالْخَالُ لِأَنَّهُمَا يَنْعَتَانِ لِأَبْنَائِهِمَا، وَقَالَ: لَا تَضَعُ خِمَارَهَا عِنْدَ الْعَمِّ وَالْخَالِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اور حضرت عکرمہ d قرآن مجید کی آیت { وَلاَ یُبْدِینَ زِینَتَہُنَّ إلاَّ لِبُعُولَتِہِنَّ، أَوْ آبَائِہِنَّ، أَوْ آبَائِ بُعُولَتِہِنَّ } (الی آخر الآیۃ) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس میں چچا اور ماموں کا تذکرہ نہیں ہے، اس لئے کہ یہ دونوں اپنے بیٹوں کے تذکرے میں آگئے، اور فرمایا کہ عورت چچا اور ماموں کے سامنے اپنا دوپٹہ نہ اتارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18185]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18185، ترقيم محمد عوامة 17580)