☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17465
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17465
حدیث نمبر: 17465 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إذَا أَسْلَمَ وَعندَهُ أُخْتَانِ حَبَسَ الْأُولَى مِنْهُمَا إنْ شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص اسلام قبول کرے اور اس کے پاس (بیوی یاباندی کے طور پر) دو عورتیں ہوں تو اگر وہ چاہے تو پہلی کو روک لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18064]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18064، ترقيم محمد عوامة 17465)
پچھلی حدیث → (17464) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17466)