☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17435
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17435
حدیث نمبر: 17435 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرٍو ، يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ ، رَفَعَهُ، قَالَ: " تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى دِينِهَا وَخُلُقِهَا وَمَالِهَا وَجَمَالِهَا , أَيْنَ بِكَ عَنْ ذَاتِ الْخُلُقِ وَالدِّينِ؟ تَرِبَتْ يَمِينُكَ!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن جعدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ عورت سے اس کے دین، اخلاق، مال یاجمال کی وجہ سے نکاح کیا جاتا ہے۔ تمہیں چاہئے کہ شادی کی بنیاد دینداری اور اخلاق کو بناؤ ورنہ نقصان اٹھاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18034]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18034، ترقيم محمد عوامة 17435)
پچھلی حدیث → (17434) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17436)