☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1743
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1743
حدیث نمبر: 1743 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ صَلَّى يَوْمًا مِنَ الضُّحَى وَقَالَ:" إِنِّي كُنْتُ مَسِسْتُ ذَكَرِي فَنَسِيتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ ایک دن حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے چاشت کے وقت فجر کی نماز قضاء کی اور فرمایا کہ میں نے (فجر سے پہلے) شرم گاہ کو ہاتھ لگایا تھا لیکن میں بھول گیا (اس لیے فجر کی نماز وضو کیے بغیر پڑھ لی چناچہ اب دوبارہ پڑھ رہا ہوں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1748]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1748، ترقيم محمد عوامة 1743)
پچھلی حدیث → (1742) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1744)