ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " كَانَ إِذَا مَسَّ فَرْجَهُ أَعَادَ الْوُضُوءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما شرم گاہ کو ہاتھ لگانے کے بعد دوبارہ وضو کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1749، ترقيم محمد عوامة 1744)