☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17414
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17414
حدیث نمبر: 17414 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قُرَّةَ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ امْرَأَةٍ مِنْ بَنِي عُطَارِدٍ يُقَالُ لَهَا رَبِيعَةُ، قَالَتْ: قَالَتْ عَائِشَةُ :" يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ , لَوْ تَعْلَمْنَ حَقَّ أَزْوَاجِكُنَّ عَلَيْكُنَّ لَجَعَلَتِ الْمَرْأَةُ مِنْكُنَّ تَمْسَحُ الْغُبَارَ عَنْ وَجْهِ زَوْجِهَا بِحُرِّ وَجْهِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اے عورتو! اگر تمہیں معلوم ہوجائے کہ تمہارے شوہروں کا تم پر کیا حق ہے تو تم ان کے چہروں کا غبار اپنے چہروں کے ذریعے صاف کرنے لگو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18013]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18013، ترقيم محمد عوامة 17414)
پچھلی حدیث → (17413) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17415)