☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17326
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17326
حدیث نمبر: 17326 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَحْرُمُ مِنَ الرَّضَاعَةِ مَا يَحْرُمُ مِنَ النَّسَبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو رشتے نسب سے حرام ہوتے ہیں رضاعت سے بھی حرام ہوجاتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17922]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17922، ترقيم محمد عوامة 17326)
پچھلی حدیث → (17325) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17327)