☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17324
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17324
حدیث نمبر: 17324 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمِّي إيَاسُ بْنُ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " لَا تَنْكِحُ مَنْ أَرْضَعَتْهُ امْرَأَةُ أَخِيكَ وَلَا امْرَأَةُ أَبِيكَ وَلَا امْرَأَةُ ابْنِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اس عورت سے شادی نہ کرو جسے تمہارے بھائی کی بیوی نے دودھ پلایا ہو، نہ اپنے باپ کی بیوی سے نکاح کرو اور نہ اپنے بیٹے کی بیوی سے نکاح کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17920]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17920، ترقيم محمد عوامة 17324)
پچھلی حدیث → (17323) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17325)