☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17235
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17235
حدیث نمبر: 17235 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ لِلْبِكْرِ سَبْعًا وَلِلثَّيِّبِ ثَلَاثًا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ باکرہ کے پاس سات دن اور ثیبہ کے پاس تین دن قیام کرے۔ حضرت حسن سات اور دو راتوں کی تقسیم کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17825، ترقيم محمد عوامة 17235)
پچھلی حدیث → (17234) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17236)