حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , وَخِلَاسٍ، قَالُوا: " إذَا تَزَوَّجَ الْبِكْرَ عَلَى امْرَأَتِهِ أَقَامَ عندَهَا ثَلَاثًا ثُمَّ يَقْسِمُ , وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ لَيْلَتَيْنِ ثُمَّ يَقْسِمُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ جب بیوی کی موجودگی میں باکرہ سے شادی کی تو اس کے پاس تین دن قیام کرے، اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس دو راتیں قیام کرے۔ پھر تقسیم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17824، ترقيم محمد عوامة 17234)