أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " مِنَ السُّنَّةِ لِلْبِكْرِ سَبْعًا وَلِلثَّيِّبِ ثَلَاثًا" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ باکرہ کے پاس سات دن اور ثیبہ کے پاس تین دن قیام کرے۔ حضرت حسن سات اور دو راتوں کی تقسیم کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17825، ترقيم محمد عوامة 17235)