☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17234
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17234
حدیث نمبر: 17234 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، وَسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , وَخِلَاسٍ، قَالُوا: " إذَا تَزَوَّجَ الْبِكْرَ عَلَى امْرَأَتِهِ أَقَامَ عندَهَا ثَلَاثًا ثُمَّ يَقْسِمُ , وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ لَيْلَتَيْنِ ثُمَّ يَقْسِمُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ جب بیوی کی موجودگی میں باکرہ سے شادی کی تو اس کے پاس تین دن قیام کرے، اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس دو راتیں قیام کرے۔ پھر تقسیم کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17824، ترقيم محمد عوامة 17234)
پچھلی حدیث → (17233) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17235)