☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17197
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17197
حدیث نمبر: 17197 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " نِسَاءٌ كُنَّ يَكْرِينَ أَنْفُسَهُنَّ فِي الْجَاهِلِيَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زمانہ جاہلیت کی وہ عورتیں ہیں جو جسم فروشی کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17782]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17782، ترقيم محمد عوامة 17197)
پچھلی حدیث → (17196) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17198)