حَدَّثَنَا عَبْدَة، بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ، قَالَ: سَأَلْتُ عُرْوَةَ، عَنْ قَوْلِهِ: الزَّانِي لا يَنْكِحُ إِلا زَانِيَةً أَوْ مُشْرِكَةً سورة النور آية 3 قَالَ:" كُنَّ نِسَاءً بَغَايَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ لَهُنَّ رَايَاتٌ يُعْرَفْنَ بِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عروہ قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جو زمانہ جاہلیت میں فاحشہ تھیں۔ ان کے مخصوص جھنڈے ہوتے تھے جن سے یہ پہچانی جاتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17781]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17781، ترقيم محمد عوامة 17196)