☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17195
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17195
حدیث نمبر: 17195 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ:" كُنَّ بَغَايَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد وہ عورتیں ہیں جو زمانہ جاہلیت میں فاحشہ تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17780]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17780، ترقيم محمد عوامة 17195)
پچھلی حدیث → (17194) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17196)