☽ 16 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 17190
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 17190
عُبَيْدُ اللَّهِ ، إسْرَائِيلَ ، السُّدِّيِّ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ إسْرَائِيلَ ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، فِي قَوْلِهِ: وَلا أَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ سورة الأحزاب آية 52، قَالَ:" ذَلِكَ لَوْ طَلَّقَهُنَّ لَمْ يَحِلَّ لَهُ أَنْ يَسْتَبْدِلَ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن شداد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ أَنْ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ہے کہ اگر نبی اپنی ازواج کو طلاق دے دیں تو ان عورتوں کو تبدیل کرنا حلال نہیں۔ جہاں تک نکاح کی بات ہے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس آیت کے نازل ہونے کے بعد بھی نکاح کیا۔ جب یہ آیت نازل ہوئی تو آپ کے نکاح میں نو عورتیں تھیں پھر آپ نے حضرت ام حبیبہ اور حضرت جویریہ رضی اللہ عنہ ما سے نکاح فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17773]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17773، ترقيم محمد عوامة 17190)
الحديث السابق → (17189) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (17191)