☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17188
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17188
حدیث نمبر: 17188 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ: وَلا أَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ وَلَوْ أَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ سورة الأحزاب آية 52، قَالَ:" لَا تَبَدَّلُ بِهِنَّ يَهُودِيَّاتٍ وَلَا نَصْرَانِيَّاتٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ أَنْ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ وَلَوْ أَعْجَبَک حُسْنُہُنَّ } میں جن عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ لانے کا حکم دیا جارہا ہے ان سے یہودی اور عیسائی عورتیں مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17771، ترقيم محمد عوامة 17188)
پچھلی حدیث → (17187) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17189)