☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17185
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17185
حدیث نمبر: 17185 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ بَذِيَمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا، يَقُولُ: لا يَحِلُّ لَكَ النِّسَاءُ مِنْ بَعْدُ سورة الأحزاب آية 52 قَالَ:" مِنْ بَعْدِ هَذَا السَّبَبِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سبب کے بعد کی عورتیں مراد ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17768]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17768، ترقيم محمد عوامة 17185)
پچھلی حدیث → (17184) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17186)