☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17181
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17181
حدیث نمبر: 17181 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ طَارِقٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " لَا تَغُرَّنَّكُمْ هَذِهِ الْآيَةُ: إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 24 إنَّمَا عَنَى بِهِ الْإِمَاءَ، وَلَمْ يَعْنِ بِهِ الْعَبِيدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس آیت سے دھوکہ کا شکار نہ ہوجانا۔ اس سے مراد باندیاں ہیں غلام نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17764]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17764، ترقيم محمد عوامة 17181)
پچھلی حدیث → (17180) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17182)