☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17178
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17178
حدیث نمبر: 17178 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، فِي قَوْلِهِ: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 24 قَالَ:" الزِّنَا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ایسی عورتوں سے جماع زنا ہے۔ حضرت مجاہد بھی اسے زنا قرار دیتے ہیں۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مملوکہ عورتوں کے علاوہ کسی سے جماع کرنا زنا ہے۔ دوسرے حضرات فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دشمن کی قیدی عورتیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17758]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17758، ترقيم محمد عوامة 17178)
پچھلی حدیث → (17177) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17179)