☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17177
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17177
حدیث نمبر: 17177 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ سورة النساء آية 24 قَالَ:" مِنَ النِّسَاءِ كُلِّهِنَّ إلَّا ذَوَاتِ الْأَزْوَاجِ مِنَ السَّبَايَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد تمام عورتیں ہیں سوائے ان خاوند والی عورتوں کے جنہیں قیدی بنایا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17757]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17757، ترقيم محمد عوامة 17177)
پچھلی حدیث → (17176) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17178)