☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17176
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17176
حدیث نمبر: 17176 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ أَبِي السَّوْدَاءِ، قَالَ: سَأَلْتُ عِكْرِمَةَ عنهَا فَقَالَ:" لَا أَدْرِي" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو السوداء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار فرمایا اور حضرت شعبی سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد ہر خاوند والی عورت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17755]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17755، ترقيم محمد عوامة 17176)
پچھلی حدیث → (17175) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17177)