☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17174
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17174
حدیث نمبر: 17174 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كُلُّ ذَاتِ زَوْجٍ عَلَيْكَ حَرَامٌ، إلَّا مَا مَلَكَتْ يَمِينُكَ مِنَ السَّبَايَا" يُرِيدُ وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ سورة النساء آية 24
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تیرے لئے حرام ہے سوائے تیری قیدی باندی کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17753]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17753، ترقيم محمد عوامة 17174)
پچھلی حدیث → (17173) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17175)