☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17172
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17172
حدیث نمبر: 17172 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ: وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ إِلا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ سورة النساء آية 24، قَالَ:" ذَوَاتُ الْأَزْوَاجِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17751]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17751، ترقيم محمد عوامة 17172)
پچھلی حدیث → (17171) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17173)