☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17156
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17156
حدیث نمبر: 17156 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، فِي " رَجُلٍ زَنَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِامْرَأَتِهِ , فَكَانَ مِنْ رَأْيِهِ أَنْ لَا يُفَرَّقَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے شرعی ملاقات سے قبل زنا کا ارتکاب کیا تو اس کی بیوی سے اس کی علیحدگی نہیں کرائی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17731]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17731، ترقيم محمد عوامة 17156)
پچھلی حدیث → (17155) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17157)