☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17155
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17155
حدیث نمبر: 17155 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " هِيَ امْرَأَتُهُ يُقَامُ عَلَيْهِ الْحَدُّ , إنْ شَاءَ طَلَّقَ وَإِنْ شَاءَ أَمْسَكَ، كَمَا أَنَّهُ لَوْ فَجَرَ لَمْ تُنْزَعْ عنهُ امْرَأَتُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں وہ عورت اسی کی بیوی رہے گی اس پر حد جاری ہوگی۔ اگر وہ چاہے تو اسے طلاق دے دے اور اگر چاہے تو روک کر رکھے۔ یہ اسی طرح ہے کہ زنا کرنے والے شخص سے اس کی بیوی دور نہیں کی جاتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17730]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17730، ترقيم محمد عوامة 17155)
پچھلی حدیث → (17154) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17156)