☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17150
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17150
حدیث نمبر: 17150 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " لَا يُقَاضِيهَا أَنْ لَا تَتَزَوَّجَ غَيْرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک قرآن مجید کی آیت { وَلٰکِنْ لَا تُوَاعِدُوْھُنَّ سِرًّا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد یہ ہے کہ آدمی اس عورت سے اس بات کا تقاضا نہ کرے کہ وہ کسی اور سے شادی نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17724، ترقيم محمد عوامة 17150)
پچھلی حدیث → (17149) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17151)