☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1713
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1713
حدیث نمبر: 1713 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إِذَا كُنْتَ فِي الْحَضَرِ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ وَلَيْسَ عِنْدَكَ مَاءٌ فَانْتَظِرِ الْمَاءَ فَإِنْ خَشِيتَ فَوْتَ الصَّلَاةِ فَتَيَمَّمْ وَصَلِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطا فرماتے ہیں کہ اگر تم حالت حضر میں ہو، اور نماز کا وقت ہوجائے، اور تمہارے پاس پانی نہ ہو تو پانی کا انتظار کرو۔ اگر تمہیں نماز کے فوت ہونے کا خوف ہو تو تیمم کر کے نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1717]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1717، ترقيم محمد عوامة 1713)
پچھلی حدیث → (1712) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1714)