☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 17100
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 17100
حدیث نمبر: 17100 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَسْبَاطٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عُبَيْدَةَ، فِي الْحَائِضِ" لَكَ مَا فَوْقَ الْإِزَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ جب عورت حیض کی حالت میں ہو تو تم اس کے ازار کے اوپر کا حصہ استعمال کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17674]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17674، ترقيم محمد عوامة 17100)
پچھلی حدیث → (17099) باب پر واپس ← اگلی حدیث (17101)