حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" مَا فَوْقَ الْإِزَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب عورت حیض کی حالت میں ہو تو تم اس کے ازار کے اوپر کا حصہ استعمال کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17673، ترقيم محمد عوامة 17099)