حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الصَّلْتِ بْنِ بَهْرَامَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَكَ مَا فَوْقَ الْإِزَارِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب عورت حیض کی حالت میں ہو تو تم اس کے ازار کے اوپر کا حصہ استعمال کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17668]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17668، ترقيم محمد عوامة 17094)