حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ حَبِيبٍ الْجَرْمِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا قِلَابَةَ، " مَا لِلرَّجُلِ مِنَ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ؟ قَالَ: يَذْكُرُونَ مَا فَوْقَ الْإِزَارِ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حبیب جرمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو قلابہ سے سوال کیا کہ آدمی حیض کی حالت میں عورت سے کیا تلذذ کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ علماء فرماتے ہیں کہ ازار سے اوپر کا حصہ استعمال کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17667]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17667، ترقيم محمد عوامة 17093)