حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " يَأْتِيهَا مَا أَخْطَأَ الدَّمُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حائضہ کا خون آدمی کونہ لگے تو وہ اس سے تعلق کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17666، ترقيم محمد عوامة 17092)