حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي مَكِينٍ , عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ:" مَا فَوْقَ الْإِزَارِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب عورت حیض کی حالت میں ہو تو تم اس کے ازار کے اوپر کا حصہ استعمال کرسکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17669، ترقيم محمد عوامة 17095)