☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 1702
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 1702
حدیث نمبر: 1702 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ:" فِي التَّيَمُّمِ ضَرْبَتَانِ: ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ وَضَرْبَةٌ لِلذِّرَاعَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ تیمم میں دو ضربیں ہیں ایک چہرے کے لیے اور دوسری کہنیوں تک بازوؤں کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1706، ترقيم محمد عوامة 1702)
پچھلی حدیث → (1701) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1703)