☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 1701
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 1701
عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، بُرْدٍ ، سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: لَمَّا نزلت آيَةُ التَّيَمُّمِ لَمْ أَدْرِ كَيْفَ أَصْنَعُ؟ فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أَجِدْهُ فَانْطَلَقْتُ أَطْلُبُهُ فَاسْتَقْبَلْتُهُ فَلَمَّا رَآنِي عَرَفَ الَّذِي جِئْتُ لَهُ , " فَبَالَ ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدَيْهِ الْأَرْضَ فَمَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب آیت تیمم نازل ہوئی تو مجھے تیمم کا طریقہ معلوم نہ تھا۔ لہٰذا میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا لیکن میں نے آپ کو نہ پایا، میں آپ کی تلاش میں نکلا، جب آپ نے مجھے دیکھا تو آپ کو معلوم ہوگیا کہ میں کیوں آیا ہوں۔ لہٰذا آپ نے پیشاب کیا، پھر اپنے ہاتھوں کو زمین پر مارا پھر ان دونوں کو اپنے چہرے اور بازوؤں پر مل لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1705، ترقيم محمد عوامة 1701)
← Previous Hadith (1700) Back to Bab Next Hadith → (1702)