حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ زَمْعَةَ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ قَالَ:" فِي التَّيَمُّمِ ضَرْبَتَانِ: ضَرْبَةٌ لِلْوَجْهِ وَضَرْبَةٌ لِلذِّرَاعَيْنِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ تیمم میں دو ضربیں ہیں ایک چہرے کے لیے اور دوسری کہنیوں تک بازوؤں کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1706، ترقيم محمد عوامة 1702)