☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 16987
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 16987
حدیث نمبر: 16987 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، قَالَ: " شَهِدْتُ عُمَرَ خَيَّرَ مَفْقُودًا تَزَوَّجَتِ امْرَأَتُهُ بَيْنَهَا وَبَيْنَ الْمَهْرِ الَّذِي سَاقَهُ إلَيْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا کہ انہوں ایک ایسے شخص کو جو گم ہوگیا تھا اور اس کی بیوی نے شادی کرلی تھی۔ اختیار دیا کہ چاہے تو بیوی واپس لے لے یا وہ مہر واپس لے لے جو اس نے عورت کو دیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17555]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17555، ترقيم محمد عوامة 16987)
پچھلی حدیث → (16986) باب پر واپس ← اگلی حدیث (16988)